کراچی(کرائم رپورٹر تشکُّر نیور مورخہ:24 دسمبر 2023) ضلع ایسٹ پولیس نے اسٹریٹ کراٸم اور گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا ترجمان ضلع ایسٹ پولیس
*01-تھانہ سہراب گوٹھ* پولیس نے گٹکا ماوا فروش دو ملزمان کو گرفتار کیا
ملزمان مضر صحت گٹکا ماوأ فروشی میں ملوث اور مطلوب تھے
گرفتار ملزمان میں محمد بخش اور ساحل شامل ہیں
ملزمان کاساتھی ملزم عبداللہ موقع سے فرار
گرفتار ملزمان کے قبضہ سےمضر صحت 40 کٹے چالیہ اور گٹکا ماوا بنانے کا 03 کٹے مٹیریل برآمد
ملزمان کیخلاف ضابطے کی کارواٸی عمل میں لاٸی گٸی
*02-بریگیڈ پولیس* نے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا
ملزمان کو غیرقانونی اسلحہ اور تیار شدہ گٹکا ماوا سمیت گرفتار کرلیا
پہلی کارواٸی میں پولیس نے بمقام مین پریڈی ہفتہ بازار کے قریب سے ملزم عدنان ولد گل نزیر کو گرفتار کیا
ملزم کو تیار شدہ گٹکا ماوا سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کیا
دوسری کارواٸی میں بمقام واٹر گراٶنڈ کےقریب سےملزم معید الدین عرف پھول والا ولد امین الدین کو گرفتار کیا گیا
گرفتار ملزم انتہاٸی مطلوب اور فیضان بھوری گینگ کا سرگنا ہے
ملزم کو غیرقانونی اسلحہ سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کیا
*03-تھانہ جمشید کواٹر* پولیس گٹکا ماوا کیخلاف چھاپہ مار کارواٸی
مضر صحت گٹکا ماوا ,چونا ڈرم پاٶڈر کیمیکل اور دیکر سامان برآمد
چار ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوٸے
چھاپہ مار کارواٸی کے دوران موقع سے برآمدگی کی تفصیل درج ذیل ہے
01. 01 Tup Ready Gutka/Mava about 06 KG
02. 02 Drums wet betulnet about 27 KG
03. 01 Balti Choona about 05 KG
04. 01 Gutka raper Punching machine
05. 01 Gutka raper sealing machine
06. 01 Sage empty Gutka rapers
07. 01 bag Khushboo Powder about 02 KG
08. 25 packets Zafrani Patti
09. 03 Cell Phone {1.Vivo
ملزمان کیخلاف ضابطے کی کارواٸی عمل میں لاٸی گٸی
ملزمان کو مزید تفشیش کے لیے تفشیشی احکام کے حوالے کر دیا گیا
*ترجمان ضلع ایسٹ پولیس*