کراچی: ملیر مرغی پل پر ٹرک کی خرابی سے ٹریفک کی شدید بندش، دفاتر جانے والے شہریوں کی پریشانی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملیر مرغی پل پر ایک ٹرک خراب ہوگیا جس کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ پل پر کھڈوں کی موجودگی کی وجہ سے

ایم کیو ایم رکن اسمبلی سید شارق جمال کا ملیر اسکول کا ہنگامی دورہ، ناقص سہولیات پر برہمی کا اظہار

 

 

ٹریفک کی روانی بھی شدید متاثر ہوئی، جس سے صبح سویرے دفاتر جانے والے افراد کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ قائدآباد مرغی خانہ پل پر ٹریفک کی روانی متاثر ہونے سے اطراف میں بھی ٹریفک کا دباؤ بڑھ گیا ہے۔ شہریوں نے متعلقہ حکام سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

60 / 100

One thought on “کراچی: ملیر مرغی پل پر ٹرک کی خرابی سے ٹریفک کی شدید بندش، دفاتر جانے والے شہریوں کی پریشانی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!