...

کراچی؛ سہراب گوٹھ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 3 دہشتگرد گرفتار

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ایک کامیاب کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے تین دہشتگرد گرفتار کرلیے

سیکیورٹی خدشات: اڈیالہ جیل راولپنڈی میں تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی میں پھر توسیع

 

 

ہیں۔ گرفتار ہونے والوں میں فرہاد، رحمان اور صغیر شامل ہیں، جن کے قبضے سے اسلحہ اور جہادی مواد برآمد ہوا ہے۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق، یہ دہشتگرد سہراب گوٹھ میں پولیس اہلکار یاسین کی شہادت اور ان کے ساتھی اہلکار سلمان کو زخمی کرنے کے واقعے میں ملوث تھے۔ مزید یہ کہ گرفتار دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے ہے۔

59 / 100

One thought on “کراچی؛ سہراب گوٹھ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 3 دہشتگرد گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.