...

ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کو جرائم کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا حکم، متعدد ملزمان گرفتار

ڈسٹرکٹ کورنگی: ایس ایس پی کورنگی نے تمام تھانہ جات کو ہدایت کی ہے کہ وہ ہر قسم کے جرائم کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں کریں۔ اس سلسلے میں، تھانہ کرونگی انڈسٹریل نے ملزم محمد بلال ولد محمد اسماعیل کو گٹکا ماوا کی فروخت پر گرفتار کیا ہے، جس کے خلاف مقدمہ نمبر 1243/2024 گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے۔

ڈیڑھ کروڑپاکستانی نوجوان منشیات کی لت میں مبتلا ہیں،سروے

مزید برآں، ایک اور کارروائی میں 4 ملزمان جوا کھیلتے ہوئے پکڑے گئے، جن سے جوا میں لگی نقد رقم اور آلات قمار بازی برآمد کیے گئے۔ گرفتار ملزمان کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

حاکم علی ولد واحد بخش

حسین بخش ولد ایوب

فتح محمد ولد ابوبکر

سلیم ولد شہزاد

 

 

ان ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر 1246/2024 بجرم دفعہ 5 اے قمار بازی ایکٹ درج کیا گیا ہے۔ انہیں مزید تفتیش کے لیے شعبہ تفتیش کے حوالے کیا گیا ہے۔

57 / 100

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.