آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے بیلاروس کے وزیر اعظم کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

تشکر نیوز:  بیلاروس کے وزیر اعظم رومن گولوچینکو نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان سیکیورٹی اور دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

گڈاپ سٹی میں موبائل شاپ اور موٹر سائیکل شوروم میں رہزنی کی واردات

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اس ملاقات کے دوران بیلاروس کے وزیر اعظم نے پاکستان کی مسلح افواج کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پیشہ ورانہ مہارت اور قربانیوں کو سراہا اور علاقائی امن و استحکام کے فروغ میں پاکستان کے کردار کی تعریف کی۔

 

 

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بھی عالمی اور علاقائی سطح پر بیلاروس کے تعاون کو سراہتے ہوئے فوجی شراکت داری کو مزید وسعت دینے کی خواہش کا اظہار کیا۔

61 / 100

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!