کراچی میں دفعہ 144 نافذ: 5 دن کے لیے اجتماعات اور ریلیوں پر پابندی

تشکر نیوز: شہر میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے کمشنر کراچی نے 5 دن کے لیے ہر قسم کے اجتماع، جلوس، احتجاج، ریلیاں اور دھرنوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ کسی بھی مقام پر 5 یا 5 سے زائد افراد کے جمع ہونے پر بھی دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا گیا ہے۔

سندھ پولیس کے افسران اور جوانوں کی ویلفیئر کے لیے تاریخی اقدام: سستی ہاؤسنگ اسکیم اور بلاسود موٹر سائیکلیں

کمشنر کراچی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، اس قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی تاکہ شہر میں امن و امان کا ماحول قائم رہے۔

 

 

60 / 100

One thought on “کراچی میں دفعہ 144 نافذ: 5 دن کے لیے اجتماعات اور ریلیوں پر پابندی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!