صدر مملکت آصف علی زرداری دو روزہ دورے پر ترکمانستان پہنچ گئے

تشکرنیوز:  صدر مملکت آصف علی زرداری ترکمانستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر پہنچ گئے۔ اشک آباد ایئرپورٹ پر ترکمانستان کے ڈپٹی وزیراعظم باتر امانوو نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور پھول پیش کیے۔

چینی شہریوں کی سیکیورٹی کے حوالے سے آئی جی سندھ کی زیر صدارت اہم اجلاس

 

 

صدر مملکت اپنے دورے کے دوران ترکمانستان کے قومی شاعر مخدوم گلی فراغی کی 300 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ہونے والے بین الاقوامی فورم سے خطاب کریں گے۔ اس کے علاوہ وہ ترکمانستان کی سینیئر قیادت سے بھی اہم ملاقاتیں کریں گے۔

61 / 100

One thought on “صدر مملکت آصف علی زرداری دو روزہ دورے پر ترکمانستان پہنچ گئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!