کھوکراپار میں پاکستان پبلک اسکول کی زمین پر قبضے کی کوشش ناکام، پولیس غفلت کا شکار

کھوکراپار میں پاکستان پبلک اسکول کی سرکاری زمین پر قبضے کی کوشش کو رکن سندھ اسمبلی ایم کیو ایم پاکستان شارق جمال کی بروقت مداخلت سے ناکام بنا دیا گیا۔ قبضہ مافیا بڑی تعداد میں بلاکس، ریت اور بجری کے ساتھ غیر قانونی طور پر زمین پر قبضہ کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔

کراچی میں کسٹمز انفورسمنٹ کی بڑی کارروائی، کروڑوں روپے کا اسمگل شدہ ایرانی خشک دودھ ضبط

 

 

دلچسپ بات یہ ہے کہ کھوکراپار پولیس اسٹیشن چند قدم کے فاصلے پر موجود ہونے کے باوجود اس غیر قانونی سرگرمی سے لاعلم رہا اور موقع پر نہیں پہنچ سکا۔ شارق جمال کی مداخلت سے سرکاری زمین کو قبضے سے بچا لیا گیا، تاہم پولیس کی غیر حاضری پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔

62 / 100

One thought on “کھوکراپار میں پاکستان پبلک اسکول کی زمین پر قبضے کی کوشش ناکام، پولیس غفلت کا شکار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!