سہراب گوٹھ کے قریب دو بچے نالے میں ڈوب گئے، ریسکیو آپریشن جاری

تشکر نیوز:  سہراب گوٹھ کے قریب دو بچوں کے نالے میں ڈوبنے کی اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 کی واٹر ریسکیو ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی۔ ترجمان ریسکیو 1122 سندھ کے مطابق دونوں بچوں کی عمریں بالترتیب 10 اور 12 سال بتائی جارہی ہیں۔

ضلع وسطی میں پولیو ورکرز کی خدمات کے اعتراف میں انعامات کی تقریب کا انعقاد

ریسکیو 1122 کے سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول کو اطلاع ملتے ہی ٹیم ایمبولینس سمیت جائے وقوعہ پر روانہ ہوئی اور فی الحال واٹر ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ بچوں کی تلاش کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

64 / 100 SEO Score

One thought on “سہراب گوٹھ کے قریب دو بچے نالے میں ڈوب گئے، ریسکیو آپریشن جاری

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!