تشکر نیوز: انتہائی مسرت کے ساتھ تمام ایس بی سی اے ملازمین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اللہ کے فضل و کرم سے عمران بھائی کو رہائی مل گئی ہے۔ ان کی رہائی پر ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔
لیاقت آباد میں پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ، دو ملزمان گرفتار
یونائیٹڈ ورکرز فرنٹ یونین اور آل پاکستان آفیسر ایسوسی ایشن ایس بی سی اے نے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ تمام ملازمین کو ہر قسم کی ناگہانی آفات سے محفوظ رکھے اور ہمیشہ خیر و عافیت میں رکھے۔ آمین۔