...

ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کی پریس کانفرنس

تشکر نیوز:  ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ کراچی میں پولیس کو کافی عرصے سے ٹارگٹ کیا جا رہا تھا، تاہم پولیس افسران کو واضح ہدایات دی گئی تھیں جس کی بدولت کامیاب پیش رفت ہوئی ہے۔

ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کی سابقہ منسٹر سندھ و صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ سے جوائنٹ میٹنگ

انہوں نے مزید کہا کہ پچھلے چند مہینوں میں ٹارگٹ کیے گئے 80 فیصد کیسز حل کر لیے گئے ہیں۔ زیادہ تر کیسز ڈکیتی کے دوران مزاحمت کے نتیجے میں پیش آئے۔

ایڈیشنل آئی جی نے بتایا کہ چھی کیسز میں سے چار کیسز حل کر لیے گئے ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ سائٹ ایریا میں ٹریفک پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کیا جا چکا ہے، ان سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔

 

 

پریس کانفرنس میں انکشاف کیا گیا کہ ایک ملزم 30 سے زیادہ کیسز میں ملوث ہے، جبکہ دوسرا ملزم 19 کیسز میں شامل تھا اور وہ پہلے بھی گرفتار ہو چکا ہے۔

62 / 100

One thought on “ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کی پریس کانفرنس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.