ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی کارروائی، چوری شدہ گاڑیوں کے پارٹس خریدنے اور بیچنے والے دو ملزمان گرفتار

تشکر نیوز: کراچی میں ڈسٹرکٹ سٹی پولیس نے انٹیلیجنس بیسڈ ٹارگٹڈ کارروائیوں کے دوران چوری شدہ سامان کی خریدو فروخت میں ملوث دو کباڑیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق، گرفتار ملزمان یاسر علی اور محمد شاکر سے درجنوں چوری شدہ موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کے کھلے ہوئے پارٹس برآمد ہوئے ہیں۔

ملیر میں 6 کلو چرس برآمد، منشیات فروش گرفتار

ملزمان کو تھانہ نبی بخش کی حدود میں کی گئی مختلف کارروائیوں کے دوران حراست میں لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں ملزمان چوری شدہ گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے پارٹس خریدنے اور بیچنے کے دھندے میں ملوث ہیں۔ ان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے۔

5a29ec23 7efb 416f 94c2 0b2529104daf

59 / 100 SEO Score

One thought on “ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی کارروائی، چوری شدہ گاڑیوں کے پارٹس خریدنے اور بیچنے والے دو ملزمان گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!