آرمی آفیسر سے موبائل فون چھیننے والے دو رکنی گروہ دو روز کے اندر گرفتار ڈی آئی جی ایسٹ زون

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

 

 

کراچی (کرائم رپورٹر عامر صابر تشکُّر نیوز) ترجمان ڈی آئی جی ایسٹ زون کراچی تھانہ ماڈل کالونی پولیس کی ٹیکنکلی بنیاد پر کامیاب کاررواٸی، کورنگی پولیس آرمی آفیسر سے موباٸل فون چھیننے والے دو رکنی گروہ دو روز کے اندر گرفتار، ملزمان نے دو روز قبل ملیر کینٹ روڈ پر آرمی آفیسر سے موباٸل فون چھیننے تھے گرفتار ملزمان سے اسلحہ دو پسٹل اور چھیننے ہوئے دو فون 14Pro Max برآمد کر لیا گیا، ملزمان ملیر کینٹ روڈ، موسمیات اور ماڈل کالونی کے علاقے میں شہریوں کو لوٹ مار کا نشانہ بناتے تھے، پولیس ایس ایچ او ماڈل کالونی وسیم انیس نے دونوں اسٹریٹ کریمنلز کو ٹیکنکلی بنیاد پر گرفتار کیا، پولیس گرفتار ملزمان کی شناخت علی رضا اور عثمان کے نام سے ہوٸی، کورنگی پولیس گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!