جعلی پولیس والا بن کر لوگوں کو لوٹنے اور بدنام کرنے والا ملزم گرفتار: ایس ایس پی امجد حیات ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی

کراچی ( کرائم رپورٹر تشکُّر نیوز) ڈسٹرکٹ سٹی: جعلی پولیس والا بن کر لوگوں کو لوٹنے اور بدنام کرنے والا ملزم گرفتار.کراچی: ملزم کو علاقہ تھانہ کھارادر کی حدود سے گرفتار کیا گیا ملزم کی شناخت الطاف حسین کے نام سے ہوئی ہے.ملزم سے 2 جعلی پولیس کارڈ برآمد. ملزم اپنے آپ کو پولیس والا ظاہر کرکے شہریوں سے بیسے بٹورتا اور پولیس کو بدنام کرتا تھا. ملزم کو انٹیلیجنس بیسڈ کاروائی کے دوران گرفتار کیا. ملزم متعدد شہریوں کو دھمکیاں دے کر پیسوں کی ڈیمانڈ کر چکا ہے.ملزم کے خلاف مقدمہ درج. ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ معلوم کیا جا رہا ہے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!