اصلاحات کے تحت محکمہ جیل خانہ جات پنجاب میں بڑے پیمانے پر تبادلے

پنجاب میں جیل اصلاحات ایجنڈا کے تحت محکمہ جیل خانہ جات میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے کیے گئے ہیں۔

بنگلہ دیش کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے لیگ اسپنر ابرار احمد قومی ٹیم میں شاملبنگلہ دیش کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے لیگ اسپنر ابرار احمد قومی ٹیم میں شامل

محکمہ داخلہ پنجاب نے آرڈرز جاری کردیے ہیں، پالیسی کے مطابق ایک جیل میں 3 سال کی مدت پوری کرنے والے افسران کا تبادلہ کیا گیا ہے۔

پالیسی میں مزید بتایا گیا ہے کہ انتظامی فیصلوں کے علاوہ کسی افسر کو جیل میں تعیناتی کے پہلے سال تبادلہ نہیں کیا جا سکتا ہے۔

نازک شہزاد سپرنٹنڈنٹ جوینائل جیل فیصل آباد، ملک لیاقت علی سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل میانوالی تعینات کر دیے گئے ہیں۔

ٹیپو سلطان سپرنٹنڈنٹ سب جیل شجاع آباد ،فرخ سلطان سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد تعینات کیے گئے ہیں۔

 

 

علی اکبر سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل جھگ ،آفتاب احمد ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل ملتان تعینات کردیے گئے ہیں۔

57 / 100

One thought on “اصلاحات کے تحت محکمہ جیل خانہ جات پنجاب میں بڑے پیمانے پر تبادلے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!