پنجاب حکومت نے کچے کے ڈاکوؤں کے سر کی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر کردی

تشکر نیوز:  حکومت پنجاب نے کچے کے 20 خطرناک ڈاکوؤں کے سر کی قیمت میں نمایاں اضافہ کرتے ہوئے اسے 10 لاکھ روپے سے بڑھا کر ایک کروڑ روپے کر دیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے ان ڈاکوؤں کی تصاویر اور نام جاری کر دیے ہیں، جن میں شاہد، مجیب، وہاب، غنی، احمر عرف شوبی، احمد، عطاء اللہ، سبز علی، قبول، میرا، دریجن عرف دادو، گورا، ثناء اللہ، تنویر عرف دودھر، راہب شر، عمر شر، ظہور، مورزادہ، گل حسن اور صداری شامل ہیں۔

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے گھر بیٹے کی ولادت

 

 

محکمہ داخلہ نے عوام سے ان ڈاکوؤں کے بارے میں خفیہ معلومات فراہم کرنے کے لیے واٹس ایپ نمبر 03334002653 پر رابطہ کرنے کی اپیل کی ہے۔ اطلاع دینے والے کا نام مکمل طور پر صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔

50 / 100

One thought on “پنجاب حکومت نے کچے کے ڈاکوؤں کے سر کی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر کردی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!