...

شاہ لطیف پولیس نے Jpmc کے آرتھوپیڈک ڈاکٹر یاسر کو گولی مار کر زخمی کرنے والے ملزمان کو 3 دن میں گرفتار کر کے گاڑی اور دیگر سامان برآمد نا کیا تو کراچی سمیت پورے سندھ کے ڈاکٹر OPD میں کام بند کر دیں گے ۔ کراچی پریس کلب میں ڈاکٹروں کی جانے والی پریس کانفرنس

تشکور نیوز رپورٹنگ،

ہڑتال کا دائرہ بڑھا دیا جائے گا

آئی جی سندھ فوری طور پر ایس ایچ او شاہ لطیف ٹاؤن کو معطل کریں کیونکہ پولیس نے ڈاکٹر یاسر کے مطابق FIR کا اندراج نہیں کیا

مدعی ڈاکٹر یاسر کے مطابق ملزمان انہیں اغواء کرنا چاہتے تھے لیکن پولیس نے ڈکیتی کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کو فائدہ پہنچانے کی کوشش کی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.