...

یوم آزادی کے موقع پر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

تشکر نیوز: حکومت نے یوم آزادی کے موقع پر عوام کو بڑی خوشخبری دیتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔

سی ای او واٹر کارپوریشن کا 77 ویں یومِ آزادی پر قوم کے نام پیغام

پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے 47 پیسے فی لیٹر کی کمی کی گئی ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 260 روپے 96 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ، ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 70 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس سے ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 266 روپے 7 پیسے مقرر ہو گئی ہے۔

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا اور یہ قیمتیں 31 اگست تک برقرار رہیں گی۔

 

 

یاد رہے کہ اس سے قبل یکم اگست کو بھی پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 17 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے 86 پیسے کی کمی کی گئی تھی۔

57 / 100

One thought on “یوم آزادی کے موقع پر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.