پاکستان رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، دو ڈکیت گرفتار

پاکستان رینجرز (سندھ) اور پولیس نے کراچی کے علاقے یعقوب گوٹھ، سرجانی ٹاؤن میں مشترکہ کارروائی کی۔ اس آپریشن کے دوران ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم میں ملوث دو ملزمان، عرفان رشید اور کاشف احمد، کو گرفتار کیا گیا۔ ملزمان کے قبضے سے ایک غیر لائسنس یافتہ 30 بور پسٹل اور گولہ بارود برآمد

اولمپکس کی اختتامی تقریب میں ٹام کروز کی چھلانگ، سوشل میڈیا صارفین ہکا بکا

 

 

ہوا۔ تفتیش کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ ملزمان سرجانی ٹاؤن، نیو کراچی اور نارتھ کراچی کے مختلف علاقوں میں متعدد ڈکیتیوں میں ملوث ہیں اور ان کے خلاف مختلف تھانوں میں کئی ایف آئی آرز درج ہیں۔ گرفتار ملزمان کو مزید قانونی کارروائی کے لیے سرجانی پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

59 / 100

One thought on “پاکستان رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، دو ڈکیت گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!