لیاقت آباد پولیس کا خفیہ اطلاع پر کاروائی گٹکا ماوا ڈیلر/سپلائر 2 ملزمان گرفتار ایس ایس پی سینٹرل فیصل عبداللہ چاچر

(کراچی تشکُّر نیوز کرائم رپورٹ)

مورخہ : 19 دسمبر 2023

لیاقت آباد پولیس کا خفیہ اطلاع پر کاروائی گٹکا ماوا ڈیلر/سپلائر 2 ملزمان گرفتار

ملزمان لیاقت آباد تھانہ کی حدود میں خفیہ طور پر گٹکاماوا کی تیاری اور سپلائی میں ملوث تھے اور لیاقت آباد پولیس کو مطلوب تھے

ملزمان کی شناخت محمد ارشد ولد علی محمد اور محمد ناصر ولد محمد جمن کے ناموں سے ہوئی

دورانِ کاروائی ملزم ارشد کے قبضے سے 40 پیکٹ تیار گٹکاماوا نقد زرفروخدگی برآمد ہوئی

جبکہ ملزم ناصر کے قبضے سے 130 پڑیاں تیار گٹکاماوا اور نقد زرفروخدگی برآمد ہوئی

گرفتار ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے

گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 609/2023 اور 610/2023 گٹکاماوا ایکٹ کے تحت درج کر کے ملزمان کو تفتیش کے حوالے کردیا گیا ہے

 

 

ترجمان ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!