...

ضلع کورنگی پولیس نے اہلکاروں کے لئے نئی بلٹ پروف جیکٹس تیار کروا لی ڈی آئی جی ایسٹ کیپٹن غلام اظفر مہیسر

کراچی: ( ) ایس ایس پی کورنگی حسن سردار نیازی کی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ سعودآباد انسپیکٹر ایم علی نے تھانے میں رکھی 36 خستہ ہال بلٹ پروف جیکٹس کی مرمت کاروائی اور انہیں نیا طرز سے بنوادیا گیا، پولیس کی حفاظت کرنے والی 36 بلٹ پروف جیکٹس ناقابل استعمال تھی جسے ایس ایچ او سعودآباد نے قابل استعال بنوایا، گزشتہ ماہ ایس ایس پی کورنگی حسن سردار کی ہدایات پر تھانہ کورنگی صنعتی ایریا پولیس کے تھانیدار انسپیکٹر عبید اللہ اور ہیڈمحرر سعید تنولی نے اسلحہ ایمونیشن کوت کو بہترین انداز سے خوبصورت بنوایا جسے ڈی آئی جی ایسٹ کیپٹن غلام اظفر مہیسر نے دورہ کے دوران ماڈل کوت قرار دیتے ہوٸے ہیڈمحرر سعید تنولی کو تعریفی اسناد سے بھی نوازا گیا تھا، ایس ایچ او سعودآباد ایم علی نے ایس ایس پی کورنگی کی ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوٸے بلٹ پروف جیکٹس کی ترتیب دی، ضلع کورنگی کے دیگر تھانیدار بھی اپنے کوت اسلحہ اور بلٹ پروف جیکٹس اسطرح صاف ستھرا رکھیں ۔

ایس ایس پی کورنگی حسن سردار نیازی نے ایس ایچ او سعودآباد ایم علی کے اس اقدام کو سراہتے ہوٸے پولیس تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا،

ترجمان ضلع کورنگی پولیس،کراچی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.