سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

اسلام آباد پولیس کا پی ٹی آئی سیکرٹریٹ پر چھاپہ، بیرسٹر گوہر، رؤف حسن گرفتار

تشکر نیوز کے مطابق تاحال اس واقعے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔

یاد رہے کہ 18 جولائی کو بھی مانسہرہ، ایبٹ آباد اور سوات سمیت خیبر پختونخوا کے کئی شہروں اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔

 

 

خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہیں۔

66 / 100

One thought on “سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!