وزیر داخلہ ضیاءالحسن لنجار کا صحافیوں پر تشدد کا نوٹس، ڈی آئی جی جنوبی کو تحقیقات کا حکم

تشکر نیوز: وزیر داخلہ ضیاءالحسن لنجار نے تین تلور پر نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر اور کیمرامین پر تشدد کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی جنوبی کو فوری تحقیقات کی ہدایت کی ہے۔

عزیز آباد پولیس کی کارروائی: مقابلے کے بعد گرفتار ملزمان کے اہم انکشافات

 

 

وزیر داخلہ نے یقین دہانی کرائی ہے کہ تشدد میں ملوث کسی بھی اہلکار کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائے گی اور صحافی برادری کے ساتھ کسی بھی قسم کی زیادتی برداشت نہیں کی جائے گی۔

55 / 100

One thought on “وزیر داخلہ ضیاءالحسن لنجار کا صحافیوں پر تشدد کا نوٹس، ڈی آئی جی جنوبی کو تحقیقات کا حکم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!