ایف آئی اے انٹرپول کی بڑی کارروائی: سنگین جرائم میں مطلوب ملزم عمان سے گرفتار

ایف آئی اے انٹرپول نے سنگین جرائم میں مطلوب اشتہاری ملزم کاظم علی کو عمان سے گرفتار کر کے کراچی ایئرپورٹ منتقل کر دیا۔ ملزم پنجاب پولیس کو مطلوب تھا اور سال 2022 میں قتل کر کے بیرون ملک فرار ہو گیا تھا۔

 

ملزم کے خلاف تھانہ صدر سیالکوٹ میں قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج تھا۔ ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے ملزم کی گرفتاری کے لئے ریڈ نوٹس جاری کیا تھا۔ ملزم کو ایف آئی اے امیگریشن کراچی نے بعد ازاں پنجاب پولیس کے حوالے کر دیا۔

سائٹ اے پولیس کی کامیاب کارروائی، منشیات فروش گرفتار

 

 

ملزم کی حوالگی انٹرپول اسلام آباد اور انٹرپول عمان کے درمیان قریبی رابطہ کاری کی وجہ سے ممکن ہوئی۔

55 / 100

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!