کراچی پولیس چیف کی زیر صدارت تعارفی اجلاس، امن و امان کی بہتری کے لئے اہم احکامات جاری

کراچی پولیس آفس میں ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کی زیر صدارت تعارفی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈی آئی جی سی آئی اے، ڈی آئی جی ٹریفک، ڈی آئی جی سیکیورٹی، ڈی آئی جی انویسٹیگیشن، زونل ڈی آئی جیز، ضلعی ایس ایس پیز اور دیگر سینئر پولیس افسران نے شرکت کی۔

d3596741 6bdf 4f50 bdba 1505170360b4 2 c1893dcb cc2b 4346 9d02 46a26b6463ec 2

 

اجلاس کے دوران امن و امان اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور ایک واضع حکمت عملی پیش کی گئی۔ پولیس چیف نے افسران کو شہر میں جرائم کے خاتمے، امن و امان کی بہتری اور عوام کی جان و مال کی حفاظت کے لئے اہم احکامات جاری کیے۔

52 / 100 SEO Score

One thought on “کراچی پولیس چیف کی زیر صدارت تعارفی اجلاس، امن و امان کی بہتری کے لئے اہم احکامات جاری

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!