پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل صرافہ اینڈجیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق پاکستان میں سونےکی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پرجا پہنچی  ہے،چوبیس قیراط فی تولہ سونےکی قیمت 4600 روپے بڑھ کر 254000 روپےکی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔دس گرام سونے کے بھاؤ 3944 روپےبڑھ کر 217764 روپےہوگئےہیں۔

Gold. Tola 24kt Rs. 254000(+)4600
Gold. 10.Gram 24kt Rs. 217764(+)3944
Gold. 10.Gram 22kt Rs. 199617
INTERNATIONAL Gold $. 2470(+)60
Silver. Tola 24kt Rs. 2900(0)
Silver. 10 Gram 24kt Rs. 2486.28(0)
International Silver $. 30.55.

Today Rs.4000 Undercost in Dubai Gold Rates.

یووراج، ہربھجن اور سریش رائنا پر ‘معذور’ افراد کا مذاق اڑانے کا الزام، پولیس میں شکایت درج

ڈیلرز کےمطابق امریکی سینٹرل بینک کےشرح سود کم کرنے کےامکان سے اور انتخابات میں ٹرمپ کی ممکنہ کامیابی کےزیراثر بھی سونا مہنگا ہورہا ہے،عالمی منڈی میں فی اونس سونے کےدام 2470 ڈالر کی تاریخی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔

 

 

54 / 100

One thought on “پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!