وفاقی دارالحکومت 5.8 شدت زلزلے سے لرز اُٹھا

تشکور نیوز رپورٹنگ،

زلزلے کی گہرائی زمین کےاندر 140 کلومیٹر تھی

وفاقی دارالحکومت ہولناک زلزلے سے لرز اُٹھا،ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت5.8ریکارڈ کی گئی۔

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی گہرائی زمین کےاندر 140 کلومیٹر تھی،زلزلےکامرکزمقبوضہ کشمیر میں ڈوڈا سے103 کلومیٹرمشرق میں تھا، کشمیر ودیگرعلاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکےمحسوس کیےگئے۔

 زلزلے کے شدید جھٹکوں کے بعد شہری خوف زدہ ہو کر عمارتوں سے باہر نکل آئے،تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!