تشکر نیوز: ایس ایس پی ضلع شرقی کے مطابق، ضلع شرقی پولیس نے ایک اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ تھانہ سائٹ سپر ہائی وے پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم محمد سہیل ولد غلام عباس کو گرفتار کیا۔
ضلع ویسٹ پولیس کے محرم الحرام 1446 ہجری کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات
گرفتار ملزم تھانہ سائٹ سپر ہائی وے کے مقدمہ نمبر 540/2022 میں دفعہ 6/9/B کنٹرول آف نارکوٹکس سبسٹینس ایکٹ کے تحت مطلوب تھا۔
ملزم کو ضابطے کے تحت گرفتار کرکے مزید قانونی کارروائی کے لیے تفتیشی حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔