کراچی: محکمہ ٹرانسپورٹ کی زمینیں اورعمارتیں خالی کرانے کا فیصلہ

تشکر نیوز: حکومت سندھ نےصوبےبھر میں محکمہ ٹرانسپورٹ کی زمینیں اور عمارتیں ایک ماہ  کے اندر خالی کرانے کا فیصلہ کرلیا۔

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن کی زیرصدارت سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی بورڈ کا بارواں اجلاس ہواجس میں صوبےبھرمحکمہ ٹرانسپورٹ کی عمارتیں اور زمینیں ایک ماہ کے اندرخالی کرانے کی منظوری دی گئی۔

عبدالعیلم خان کی فرانس کو زراعت، آئی ٹی،دفاعی پیداوار میں سرمایہ کاری کی دعوت

شرجیل میمن کا کہنا تھاکہ نگراں دورحکومت میں بی آرٹی منصوبوں پر کام روک دیا گیا تھا جس کی وجہ سے منصوبوں میں تاخیر ہوئی،اب حکومت سندھ ٹرانسپورٹ کے تمام پروجیکٹس کو جلد از جلد پایہ تکمیل تک پہنچانا چاہتی ہے۔

58 / 100

One thought on “کراچی: محکمہ ٹرانسپورٹ کی زمینیں اورعمارتیں خالی کرانے کا فیصلہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!