تشکر نیوز: آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت 4 اگست کو یوم شہدائے پولیس کے انتظامات سے متعلق جائزہ اجلاس۔
سینٹرل پولیس آفس کراچی میں منعقدہ اجلاس میں شہدائے پولیس پروگرام مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین سمیت تشکیل کردہ دیگر تمام کمیٹیوں کے چیئرمینز نے شرکت کی۔
آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت 4 اگست کو یوم شہدائے پولیس کے انتظامات سے متعلق جائزہ اجلاس۔
اجلاس کو شہدائے پولیس پروگرام مینجمنٹ،شہداء،غازی سہولت،دعوت و استقبالیہ،فوڈ اینڈ ریفریشمنٹ،میڈیا مینجمنٹ،سیکیورٹی انتظامات ودیگرکمیٹیز کے سربراہان نے اس دن کی مناسبت سے تفویض کردہ ذمہ داریوں کے حوالے سے ابتک کے اقدامات پر علیحدہ علیحدہ بریفنگ دی۔
یوم شہدائے پولیس کے حوالے سے صوبائی سطح پر تقاریب کے انعقاد و انتظامات کیئے جائیں گے۔بریفنگ
شہدائے پولیس کے ورثاء کی تقریب میں شرکت کو یقینی بنایا جائیگا۔بریفنگ
تمام کمیٹیز کی جانب سے اب تک کے انتظامات باعث اطمینان ہیں۔آئی جی سندھ غلام نبی میمن
پشاور: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 دہشتگرد ہلاک، دو اہلکار شہید
انتہائی ٹھوس اور مربوط اقدامات کی بدولت تقریب کو یادگار بنایا جائے۔آئی جی سندھ
شہدائے پولیس کی فیملیز کے لیئے تقریب میں بہترین اور معیاری انتظامات کیئے جائیں۔غلام نبی میمن
یوم شہدائے پولیس دراصل ہمارے شہداء کی قربانیوں کو یاد کرنیکا دن ہے۔آئی جی سندھ
ایک ٹیم کی حیثیت سے اس ایونٹ کو بہترین اور یادگار بنایا جائے۔غلام نبی میمن
4,اگست در حقیقت شہدائے پولیس کی قربانیوں اور انکے کارہائے نمایاں کو خراج عقیدت پیش کرنیکا دن ہے۔آئی جی سندھ