آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا دورہ امریکا کامیابی سے جاری

ویب ڈیسک،

آرمی چیف کے دورہ امریکا سے پاکستان کا اہم امور پر نکتہ نظرموثر طریقے سے اجاگر ہو رہا

آرمی چیف کا دورہ امریکا کامیابی سے جاری ہے،دورے میں آرمی چیف امریکی اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اب تک آرمی چیف اپنے دورے میں سیکرٹری آف سٹیٹ،ڈیفنس سیکرٹری،ڈپٹی سیکرٹری آف سٹیٹ،ڈپٹی نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر سے ملاقاتیں ہوئیں۔

اس کے علاوہ چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف اور اقوامِ متحدہ کے جنرل سیکرٹری سے کامیاب ملاقاتیں شامل ہیں

آرمی چیف کےکامیاب دورے سے دونوں ممالک کےدرمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھے گا،آرمی چیف کے دورے سے پاکستان کا اہم امور پر نکتہ نظر بھی موثر طریقے سے اجاگر ہو رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!