کوئٹہ: مسلح افراد کی فائرنگ سے سوئی سدرن گیس کمپنی کے ڈپٹی ڈائریکٹر جاں بحق

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ سے سوئی سدرن گیس کمپنی کے ڈپٹی ڈائریکٹر جاں بحق ہوگئے۔

کوئٹہ: مسلح افراد کی فائرنگ سے سوئی سدرن گیس کمپنی کے ڈپٹی ڈائریکٹر جاں بحق

 

تشکر نیوز کے مطابق پولیس نے بتایا ہے کہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں منوجان روڈ ہدہ میں مسلح افراد کی جانب سے ایک گاڑی پر فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں سوئی سدرن گیس کمپنی کے ڈپٹی ڈائریکٹر منیر احمد لہڑی جاں بحق ہوگئے۔

ٹیم میں تعصب کی باتیں ٹھیک نہیں، سبز پرچم کیلئے کھلیتے ہیں، محمد رضوان

.پولیس کے مطابق منیر احمد لہڑی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا، جب کہ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر مزید تحقیقات شروع کردی ہے۔

63 / 100

One thought on “کوئٹہ: مسلح افراد کی فائرنگ سے سوئی سدرن گیس کمپنی کے ڈپٹی ڈائریکٹر جاں بحق

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!