حکومت سندھ نے کراچی بھر میں77 ہیٹ ویو مراکز اور کیمپس قائم کر دئیے

حکومت سندھ  نے کراچی بھرمیں77ہیٹ ویو مراکز اور کیمپس قائم کر دیئے۔

سندھ حکومت کی جانب سےضلع جنوبی میں11،شرقی میں18،غربی میں6،سینٹرل میں 12مراکزقائم کیے گئے،ملیرمیں15،کورنگی میں 8 اور کیماڑی میں 7 مراکز قائم کئے گئے۔

حکومت سندھ نے کراچی بھر میں77 ہیٹ ویو مراکز اور کیمپس قائم کر دئیے

 

سول لائینز اور گارڈن سب ڈویژن میں3،3,صدراورآرام باغ میں 2،2مراکزقائم کیے گئے، جبکہ گلشن اقبال میں 4،فیروزآباد میں2،جمشید کوارٹرزمیں6،گلزارہجری میں 5 مراکز قائم کیے۔

دوسری جانب سندھ رینجرز نے عوام کی سہولت کےلیے شہرکےمختلف علاقوں میں ہیٹ اسٹروک سینٹرز قائم کردئیے،ہیٹ اسٹروک کیمپس پرٹھنڈے پانی اور شربت کے اسٹالزلگادیئےگئے۔

ایف سی بلوچستان نے افغانستان منشیات اسمگل کرنےکی کوشش ناکام بنادی

 

شہر کی اہم شاہراؤں اورعوامی مقامات پرہیٹ اسٹروک سینٹرزموجود ہیں،نادرن بائی پاس،ملیرلنک روڈ،الاظہرگارڈن گلزارپرکیمپس قائم کیا گیا،ٹینک چوک، ملیرکالا بورڈ، بلدیہ ٹاون،الاصف سکوائرپربھی کیمپ قائم کیے گئے۔

 

 

63 / 100

One thought on “حکومت سندھ نے کراچی بھر میں77 ہیٹ ویو مراکز اور کیمپس قائم کر دئیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!