کراچی میں شدید گرمی، درجہ حرارت 39 ڈگری تک جانیکا امکان

تشکر نیوز:  شہر قائد میں آج بھی گرم اور مرطوب دن کی توقع ہے، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق، بلوچستان کی شمال مغربی سمت سے ہوائیں شہر پر اثرانداز ہونا شروع ہوگئی ہیں جبکہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب سے شہر میں شدید حبس محسوس کی جا رہی ہے۔

کراچی میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، لیاری گینگ وار کے تین انتہائی مطلوب ملزمان گرفتار

 

 

کراچی میں آج کم سے کم درجہ حرارت 31 ڈگری جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 71 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔ پیر کو درجہ حرارت مزید ایک ڈگری اضافے کے ساتھ 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔ شہر کے مضافاتی علاقوں بشمول قرب و جوار میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔

55 / 100

One thought on “کراچی میں شدید گرمی، درجہ حرارت 39 ڈگری تک جانیکا امکان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!