الائچی سسٹم کا اہم حصہ ظہیر استاد کی ضلع وسطی میں تعیناتی

تشکر نیوز: الائچی سسٹم کا اہم حصہ ظہیر استاد کی ضلع وسطی میں تعیناتی غیر قانونی تعمیرات کی سرپرستی پر ظہیر استاد پہلے بھی تبادلہ بھگت چکا ہے
ڈی جی ایس بی سی اے کی غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائیاں بد عنوان عناصر کو کھٹکنے لگیں

غیر قانونی تعمیرات کی سرپرستی پر ظہیر استاد پہلے بھی تبادلہ بھگت چکا ہے ڈی جی ایس بی سی اے کی غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائیاں بد عنوان عناصر کو کھٹکنے لگیں ظہیر استاد کو سکھر سے واپس بلاکر ضلع وسطی کا کا ڈپٹی ڈائریکٹر تعینات کردیا گیا
ڈی جی رشید سولنگی غیر قانونی تعمیرات ہر گز برداشت نہیں کر رہے ظہیر استاد کو واپس لاکر کون سے مقاصد حاصل کئے جائیں گے ؟؟؟؟

ادارہ کی بہتر ہوتی کارکردگی پر داغ لگانے کی کوشش کون کر رہا ہے ؟؟؟ ایماندار سربراہ کے ماتحت بد عنوان افسر کی تعیناتی کچھ تو گڑبڑ ہے
ظہیر احمد عرف استاد کو کیا ٹاسک سونپا گیا ہے ؟؟ سوالات کھڑے ہوگئے ڈی جی رشید سولنگی کی ایمانداری کس کو نہیں بھا رہی ؟؟؟
ضلع وسطی میں غیر قانونی تعمیرات کا سوئچ آن کرنے کی سازش

58 / 100

One thought on “الائچی سسٹم کا اہم حصہ ظہیر استاد کی ضلع وسطی میں تعیناتی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!