کراچی: سرجانی ٹاؤن سے بھتہ خور ملزم نعمان عرف علی گرفتار

تشکر نیوز: پاکستان رینجرز (سندھ)اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن سے بھتہ

کراچی: سرجانی ٹاؤن سے بھتہ خور ملزم نعمان عرف علی گرفتار

خوری اور نو سربازی میں ملو ث ملزم نعمان عرف علی کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزم نعمان عرف علی قانون نافذ کرنے والے ادارے کا نام استعمال کر کے سرجانی ٹاؤن اور گردونواح میں لوگوں سے بھتہ وصول کرتا تھا۔

اسٹاک ایکسچینج میں 877 پوائنٹس کی زبردست تیزی، پہلی بار 77 ہزار کی سطح عبور

 

 

 

گرفتارملزم کو مزید قانونی کاروائی کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ عوام سے اپیل ہے کہ ایسے عناصر کے بارے میں اطلاع فوری طور پر قریبی رینجرز چیک پوسٹ، رینجرز ہیلپ لائن 1101 یا رینجرز مددگار واٹس ایپ نمبر 03479001111 پر کال یا ایس ایم ایس کے ذریعے دیں۔ آپ کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔

62 / 100

One thought on “کراچی: سرجانی ٹاؤن سے بھتہ خور ملزم نعمان عرف علی گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!