لاہور: باپ کے تشدد سے زخمی زیر علاج کمسن بچہ دم توڑ گیا

پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں باپ کے تشدد سے زخمی ہونے والا کمسن بچہ دم توڑ گیا۔

لاہور: باپ کے تشدد سے زخمی زیر علاج کمسن بچہ دم توڑ گیا

 

’تشکر نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق افسوسناک واقعہ لاہور کے علاقے سبزہ زار میں پیش آیا جہاں سفاک سگے باپ نے اپنے 3 سالہ بیٹے عریشمان پر بہیمانہ تشدد کیا تھا۔

لاہور پولیس نے بتایا کہ والد کی جانب سے تشدد کیے جانے کے بعد بچہ ہسپتال میں زیرعلاج تھا۔

بجٹ 25-2024: سولر پینلز کی اسمبلنگ کی حوصلہ افزائی کیلئے مراعات متوقع

 

پولیس نے بتایا کہ عریشمان کی لاش کو پوسٹمارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کردیا گیا ہے، متوفی کا والد پولیس کی تحویل میں ہے۔

لاہور پولیس نے متوفی بچے کے والد کو ذہنی مریض قرار دیا تھا۔

63 / 100

One thought on “لاہور: باپ کے تشدد سے زخمی زیر علاج کمسن بچہ دم توڑ گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!