آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت پولیس گاڑیوں میں لوکیشن ٹریکرز کی تنصیب کے حوالے سے اجلاس

تشکر نیوز: آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت سندھ پولیس کی گاڑیوں میں لوکیشن ٹریکرز کی تنصیب کے حوالے سے اجلاس۔ سینٹرل پولیس آفس کراچی میں منعقدہ اجلاس میں آیڈشنل آئی جی ویلفئیر اینڈورکس، ڈی آئی جی ہیڈکواٹرزاوردیگرافسران شریک ہوئے۔

شہباز شریف کی تیسری مرتبہ وزیراعظم منتخب ہونے پر نریندر مودی کو مبارکباد

ڈی آئی جی ٹی اینڈ ٹی نے ٹریکرز اور بغیر ٹریکرز کے چلنے والی پولیس وہیکلز کی تفصیلات سے اجلاس کو آگاہ کیا۔ تمام پولیس وہیکلز میں ٹریکنگ سسٹم کی تنصیب کا کام جاری ہے۔ ڈی آئی جی ٹی اینڈ ٹی

موٹرسائیکلز اور پولیس موبائلز و دیگر گاڑیوں میں ٹریکرز کی تنصیب کا مقصد وسائل کا درست استعمال ہے۔آئی جی سندھ تھانوں میں مجوزہ اصلاحات میں درکار وہیکلز و دیگر ضروری آلات سے متعلق سفارشات ترتیب دی جائیں۔آئی جی سندھ غلام نبی میمن میری کوشش ہیکہ پولیس وسائل کے استعمال میں کفایت شعاری یقینی بناؤں۔آئی جی سندھ

تمام پولیس وہیکلز کو جلد سے جلد ٹریکنگ سسٹم سے آراستہ کیا جائے۔آئی جی سندھ کی اجلاس کو ہدایت

67 / 100

One thought on “آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت پولیس گاڑیوں میں لوکیشن ٹریکرز کی تنصیب کے حوالے سے اجلاس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!