پاکستان کاسلامتی کونسل کارکن منتخب ہونابہت بڑی کامیابی ہے، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کاسلامتی کونسل کارکن منتخب ہونابہت بڑی کامیابی ہے۔

پاکستان کاسلامتی کونسل کارکن منتخب ہونابہت بڑی کامیابی ہے، عطا تارڑ

 

اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کا دورہ چین انتہائی کامیاب رہا ہے،سفارتی سطح پر حکومت کی کامیابیاں جاری ہیں، دورہ چین میں وہ موضوعات زیربحث آئےجوپہلے کبھی نہیں آئے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاک چین دوستی ہر دور مین لازوال رہی ہے، پاک چین دوستی ہر دور میں لازوال رہی ہے، وزیراعظم کی چینی صدر کے ساتھ سوا 3 گھنٹے ملاقات جاری رہی، چینی صدر نے سی پیک کو اپ گریڈ کرنے کی بات کی۔

بابراعظم نے شکست کی وجہ سست بیٹنگ کو قرار دیدیا

 

وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ پاکستان کاسلامتی کونسل کارکن منتخب ہونابہت بڑی کامیابی ہے۔

عطاتارڑ کا کہنا تھا کہ تمام معاشی اشاریے مثبت ہیں، مہنگائی میں کمی آ رہی ہے۔

62 / 100

One thought on “پاکستان کاسلامتی کونسل کارکن منتخب ہونابہت بڑی کامیابی ہے، عطا تارڑ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!