کراچی: امریکی حکومت کی شکایت پر انسانی اسمگلنگ کے الزام میں صارم برنی کو گرفتار کر لیا گیا۔
امریکی حکومت کی شکایت پر انسانی اسمگلنگ کے الزام میں صارم برنی گرفتار
ایف آئی اے حکام کے مطابق صارم برنی کو انسانی اسمگلنگ کے الزام میں حراست میں لیا گیا۔
حکام کا بتانا ہے کہ صارم برنی کو امریکا سے کراچی واپس پہنچے پر حراست میں لیا گیا۔
سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف کا عالمی یوم ماحول 2024 کے موقع پر پیغام
ایف آئی اے حکام کا بتانا ہے کہ صارم برنی کو امریکی حکومت کی شکایت پر حراست میں لیا گیا۔