گلبہار میں جرائم پیشہ افراد کی تلاش کے لیے بڑے پیمانے پر پولیس کومبنگ آپریشن، متعدد افراد کی تلاشی اور گرفتاری

گلبہار تھانے کی حدود میں SSP صاحب سینٹرل کی ہدایات پر، ایس ڈی پی او گلبہار کی نگرانی میں ایس ایچ او گلبہار، ایس ایچ او سپر مارکیٹ، ایس ایچ او لیاقت آباد، ایس ایچ او شریف آباد، اور ایس ایچ او رضویہ سوسائٹی کے ساتھ پولیس کی لیڈیز کانسٹیبلان اور نفری کے ہمراہ کومبنگ آپریشن کیا گیا۔ دورانِ آپریشن مختلف مقامات پر تلاش ڈیوائس کے ذریعے موٹرسائیکل سواروں کو چیک کیا گیا اور علاقے میں ہوٹلوں پر موجود لوگوں کا ریکارڈ بھی معلوم کیا گیا۔

یہ کومبنگ آپریشن اور اس سے ملحقہ علاقوں میں جرائم پیشہ افراد کی تلاش اور گرفتاری کے لیے کیا جا رہا ہے، جس میں متعدد افراد کو تلاش ڈیوائس کی مدد سے چیک کیا گیا۔

دوران آپریشن، ایس ڈی پی او گلبہار، ایس ایچ او گلبہار، اور ڈسٹرکٹ سینٹرل کے ایس ایچ او صاحبان، پولیس موبائل، نفری، انٹیلیجنس اسٹاف، فوکل پرسن سی سی ٹی وی کیمرہ، لیڈی سرچرز اور دیگر اسٹاف موجود تھے۔

54 / 100

2 thoughts on “گلبہار میں جرائم پیشہ افراد کی تلاش کے لیے بڑے پیمانے پر پولیس کومبنگ آپریشن، متعدد افراد کی تلاشی اور گرفتاری

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!