بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل ہونیکا امکان، سندھ میں شدید گرمی رہیگی

تشکر نیوز: محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کے داخل ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق، سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم جبکہ ساحلی علاقوں میں گرم اور مرطوب رہے گا، اور بالائی سندھ میں آندھی اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل ہونیکا امکان، سندھ میں شدید گرمی رہیگی

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جنوبی علاقوں میں دوپہر کے بعد گرد آلود ہوائیں اور جھکڑ چلنے کا امکان ہے، جبکہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گا۔

بھارت میں شدید گرمی کی لہر، 33 الیکشن کمیشن اہلکاروں سمیت 74 افراد ہلاک

محکمہ موسمیات کے مطابق، گلگت بلتستان، کشمیر اور بالائی خیبر پختونخوا میں آندھی اور ہلکی بارش کا امکان ہے، جبکہ شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار اور اسلام آباد میں آندھی اور چند مقامات پر بارش متوقع ہے۔

59 / 100

One thought on “بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل ہونیکا امکان، سندھ میں شدید گرمی رہیگی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!