پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

تشکر نیوز: یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق یکم جون سے پیٹرول 5 روپے اور ڈیزل 4 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔

اوگرا کی جانب سے 31 مئی کو سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھجوائی جائے گی۔ ذرائع نے بتایا کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 2 روپے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قمیت میں 5 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔

وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی تاجک وزیر اعظم سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

 

 

وزارت خزانہ حتمی فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کی مشاورت سے کرے گی جس کے بعد نئی قیمتوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری ہوگا۔

59 / 100

One thought on “پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!