کوسٹ گارڈز کا اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن، کروڑوں روپے کا غیرقانونی سامان برآمد پاکستان کوسٹ گارڈز کی منشیات اور اسمگلنگ کی روک تھام کے سلسلے میں کارروائیاں

تشکر نیوز: پاکستان کوسٹ گارڈز  نے دوران انسداد منشیات اور اسمگلنگ کی روک تھام کے سلسلے میں ساحلی پٹی میں کارروائیاں کی ہیں۔

 گزشتہ ایک ہفتے کے دوران پکڑی جانے والی اشیاء میں 2 ہزار 52 کلو گرام چرس ، سگریٹ کاسمیٹک اور الیکٹرانک اشیاء ڈسپنسر ،استعمال شدہ لیپ ٹاپ، ریفریجریٹرز اور ٹائل شامل ہیں۔

حیدرآباد میں انسداد پولیو کی مہم: چیئرمین ڈسٹرکٹ پولیو ایریڈیکشن کمیٹی کی زیر صدارت اجلاس منعقد

ٹائر، اسپیر پارٹس ، سپیڈ بوٹس مختلف اقسام کی گاڑیاں ،ایرانی پیٹرول اور ڈیزل کے علاؤہ 5 اونٹ بھی ضبط کئے گئے ہیں۔ کارروائی کے دوران 25 غیر قانونی تارکین وطن بھی شامل ہیں جن کے خلاف قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔

53 / 100

One thought on “کوسٹ گارڈز کا اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن، کروڑوں روپے کا غیرقانونی سامان برآمد پاکستان کوسٹ گارڈز کی منشیات اور اسمگلنگ کی روک تھام کے سلسلے میں کارروائیاں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!