نیشنل ہائی ویزاینڈ موٹروے پولیس بیٹ نمبر 22 ایم فور کیجانب سے ایمرسن یونیورسٹی میں روڈ سیفٹی سیمینار کا اہتمام

تشکر نیوز: نیشنل ہائی ویزاینڈ موٹروے پولیس بیٹ نمبر 22 ایم فور کیجانب سے ایمرسن یونیورسٹی میں روڈ سیفٹی سیمینار کا اہتمام

ایک ماہ کے دوران سکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں 29 دہشت گردوں جہنم واصل

تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل سلطان چوہدری ،ایڈیشنل ائی جی علی احمد صابر کیانی کے وژن کیمطابق، ڈی آئی جی موٹروے سنٹرل 2 زون شاہدجاوید کی ہدایت پرسیکٹر کمانڈر ایم فور فراست علی بھنڈر کےحکم پر بیٹ نمبر 22 کی جانب سے ایمرسن یونیورسٹی میں روڈ سیفٹی سیمینارکا اہتمام کیاگیا۔جس میں وائس چانسلرایمرسن یونیورسٹی ڈاکٹر محمد رمضان ، رجسٹرار ڈاکٹر محمد فاروق، سیکٹر کمانڈر ایم فور فراست علی بھنڈر ڈی ایس پی محمد نعیم غوری،ایڈمن افیسرمحمد سلیم شاہد کے علاوہ ایمرسن یونیورسٹی کے اساتذہ کرام اور طلباء و طالبات نے شرکت کی۔سیمینار کے دوران سیکٹر کمانڈر ایم فور فراست علی بھنڈر نے کہا کہ ہماری نوجوان نسل پاکستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں ۔

انہوں نے موٹرسائیکلسٹ کیلئے ہیلمٹ کے استعمال کو یقینی بنانے اور گاڑی چلاتے وقت سیٹ بیلٹ کے بارے میں اگاہی دی۔
علاوہ ازیں انہوں نے نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹرویز پر سفر کرنے والےمسافروں کی زندگیوں کومحفوظ بنانےکے لئے نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر ویز پولیس کی طرف سےکئے گئے اقدامات کے بارے میں بھی آگاہی دی

نیشنل ہائی ویزاینڈ موٹروے پولیس بیٹ نمبر 22 ایم فور کیجانب سے ایمرسن یونیورسٹی میں روڈ سیفٹی سیمینار کا اہتمام

۔اس دوران ڈی ایس پی نعیم غوری نےکہاکہ حادثات سے بچنے کیلئے ہمیں بحیثیت قوم مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے تاکہ حادثات سے بچا جا سکے انہوں نے مزید کہا کہ روڈ سیفٹی پر عمل پیرا ہونا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ہمیں ٹریفک قوانین کا احترام کرنا چاہیے

65 / 100

One thought on “نیشنل ہائی ویزاینڈ موٹروے پولیس بیٹ نمبر 22 ایم فور کیجانب سے ایمرسن یونیورسٹی میں روڈ سیفٹی سیمینار کا اہتمام

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!