تشکر نیوز: پریڈی پولیس کا خفیہ اطلاع پر صدر ڈاکٹر داؤد پوتا روڈ پر گٹکا ماوا کے خفیہ کارخانے پر چھاپہ، بھاری مقدار میں مضر صحت گٹکا ماوا، چھالیہ اور دیگر سامان برامد، موقع سے دو ملزمان گرفتار جبکہ تین فرار
تھانہ پریڈی کی کارروائی، خفیہ کارخانے سے بھاری مقدار میں مضر صحت سامان برآمد
گرفتار ملزمان حماد ولد نثار اور نثار ولد افضل کو وہ کیسے گرفتار کر کے درج ذیل مضر صحت سامان برامد کر لیا گیا ہے
600 عدد تیار شدہ پڑیا گٹکا/ماوا
12 کلو تمباکو/پتی
20 کلو چھالیہ بھیگی ہوئی
5کلو چونا بھیگا ہوا
9 پیکٹ چونا
10 جیلانی مصالہ
11 عدد خوشبو پاوڈر
13 عدد آئل پیکٹ
2 عدد بڑے ٹب
2 عدد ٹوکرے
6 عدد بالٹاں
پیکنگ کا سامان
ملزمان مذکورہ گرفتاری سے قبل تھانہ برگیڈ کے علاقے لائنز ایریا میں اپنے اس مزموم دھندے کو چلا رہے تھے اور حال ہی میں پریڈی کے علاقے میں کارخانہ کھولا گیا
مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں جبکہ گرفتار ملزمان اس سے قبل بھی گرفتار ہو کر جیل جا چکے ہیں
پولیس اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی, ڈکیت ناصر عرف چیپو گرفتار، 30 بور پسٹل بم برآمد
Previous Criminal Record of Accused
1)FIR # 133/2024, U/S 8(1)(IV) Gutka Mawa Act, PS Brigade
گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کے لیے شعبہ تفتیش کے حوالے کر دیا گیا ہے ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی