تشکر نیوز: تھانہ سکھن پولیس کا انٹیلیجنس بیس پر منشیات فروشوں اور منشیات نوشوں کے خلاف آپریشن جاری ایس ایس پی ملیر کاشف آفتاب عباسی کے احکامات پر تھانہ سکھن کے ایس ایچ او تھانہ معراج انور کا انٹیلیجنس بنیاد پر تھانہ سکھن کے حدود ریڑھی گوٹھ کے مختلف مقامات پر منشیات فروشوں اور منشیات نوشوں کے خلاف آپریشن جاری
منشیات فروشوں اور منشیات نوشوں کے خلاف تھانہ سکھن پولیس کا انٹیلیجنس بیس پر آپریشن جاری
تھانہ سکھن پولیس نے منشیات فروشی اور منشیات نوشی کے اڈوں کو آگ لگا دی جبکے مشکوک افراد کی تلاشی کا عمل جاری ہے
ایس ایس پی ملیر کاشف آفتاب عباسی کے سخت احکامات پر منشیات فروشوں کا گھیرا تنگ کیا جارہا ہے کسی بھی منشیات فروش اور نشی کے عادی افراد کے ساتھ کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں کی جائیگی(ایس ایچ او تھانہ سکھن معراج انور)
معاشرے میں پیدا ہونے والی برائیوں کا بڑا سبب منشیات ہے منشیات کے عادی افراد نشی کی حالت میں چوری ڈکیتیاں اور دیگر جرائم کرتے ہیں جن سے سختی کے ساتھ نمٹا جائے گا(ایس ایچ او تھانہ سکھن معراج انور)