ٹی ٹی پی افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کررہی ہے، ترجمان پاک فوج

تشکر نیوز: ترجمان پاک فوج میجر جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی کے دہشت گرد افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی کررہےہیں۔

ٹی ٹی پی افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کررہی ہے، ترجمان پاک فوج

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ٹھوس شواہد موجود ہیں ٹی ٹی پی پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین استعمال کررہی ہے،

پاک ترک ففتھ جنریشن “ٹی ایف ایکس فائٹر جیٹ” کی دوسری کامیاب ٹیسٹ فلائٹ

پاکستان نے دہشت گردی کے جواب میں افغانستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پنا گاہوں کے خلاف کارروائی کی، دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کی سرکوبی کے لیے ہر حد تک جائیں گے، فوج کی اولین ترجیح ملک میں امن قائم کرنا ہے۔

 

 

70 / 100

One thought on “ٹی ٹی پی افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کررہی ہے، ترجمان پاک فوج

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!