میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے یوسی 8 ابراہیم حیدری کے چیئرمین اور ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے گڈاپ ٹاون کی یوسی 7 کے چیئرمین کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

,تشکور نیوز رپورٹنگ

ڈسٹرکٹ الیکشن کشمنر ملیر نے مرتضٰی وہاب اور سلمان عبداللہ مراد سے ان کے عہدوں کا حلف لیا

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب ضمنی بلدیاتی انتخابات میں ابراہیم حیدری ٹاؤن کے یوسی 8 سے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوئے تھے

ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد گڈاپ ٹاون کی یوسی 7 سے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں چیئرمین منتخب ہوئے تھے

مئیر کراچی مرتضٰی وہاب اور ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد کا شہر کی خدمت کرنے کے عزم کا اظہار ۔

کراچی کو ایک مرتبہ پھر ترقی کی طرف لے کر جا رہے ہیں ۔میئر کراچی مرتضی وہاب

بلاول بھٹوزرداری کے وژن کے مطابق شہر قائد کی تعمیرو ترقی کی زمہ داری ادا کریں گے ،سلمان عبداللہ مراد.

تقریب حلف برداری میں ڈپٹی کمشنر ملیر کیپٹن ریٹائر محمد سعید لغاری اور دیگر افسران بھی موجود تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!