ڈی ائی جی ایسٹ زون غلام اظفر مہیسر کی زیر صدارت ڈی ائی جی ایسٹ افس میں کرائم کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا

تشکر نیوز: ڈی ائی جی ایسٹ زون غلام اظفر مہیسر کی زیر صدارت ڈی ائی جی ایسٹ افس میں کرائم کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا،  اجلاس میں ایس ایس پی ایسٹ ، ملیر ، کورنگی ، ایس پیز انویسٹیگیشن ،  ایس پیز ، ڈی ایس پیز اور تمام ایس ایچ اوز نے شرکت کی

 ڈی ائی جی ایسٹ زون نےاجلاس کے شرکا کو بتلایا کہ سندھ گورنمنٹ نے سندھ پولیس کے لیے ذیل اقدامات کیے ہیں  تمام افسران اور ملازمان کی ہیلتھ انشورنس پالیسی کو یقینی بنایا جائے گا

ڈی ائی جی ایسٹ زون غلام اظفر مہیسر کی زیر صدارت ڈی ائی جی ایسٹ افس میں کرائم کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا

 پولیس افسران اور ملازمان کے بچوں کے لیے کیڈٹ کالج کا قیام عمل میں لایا جائے گا 200 پولیس اسٹیشن کو اپ گریڈ کیا جائے گا  پولیس افسران اور ملازمان کے گھروں کے رینوویشن کی جائ گی

 پانچ ہزار نئے گھر پولیس افسران و ملزمان کے لیے بنائے جائیں گے  پولیس افسران کے لیے نئے گاڑیوں کی منظوری دی گئی ہے  ڈی ائی جی ایسٹ زون غلام اظفر مہیسر نے مزید کہا کہ تمام ایس ایچ اوز اپنے اپنے تھانوں کے معاملات کو ٹھیک کرنے کی ذمہ دار ہوں گے

 منشیات اور منشیات فروشوں کے خلاف اعلان جنگ کا اعلان کیا ہے منشیات فروشی کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا  تھانے کی سطح پر کسی قسم کی اسپیشل پارٹی ، بیٹر یا ٹاؤٹ کو برداشت نہیں کیا جائے گا

 گٹکا ماوا بنانے اور بیچنے والوں کے خلاف سخت سے سخت ایکشن لینے کا حکم  اسٹریٹ کرائم کے خلاف موثر اقدامات کرنے کی ہدایت

 

 

 ڈی ائی جی نے مزید ہدایت کی کہ تھانے کی سطح پر عوام سے خوش اخلاقی سے پیش ایا جائے

54 / 100

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!